-
ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰اٹھارہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین زمینی راستے سے اسلامی جمہوریہ ایران پہنچے ہیں جنہیں کربلا معلیٰ جانے کے لیے عراقی سرحد کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب، یو این سیکریٹری جنرل کی صنعتی ملکوں پر نکتہ چینی
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ترقی یافتہ ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایثار نہیں بلکہ انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے سیلاب سے متأثر پاکستان کی مدد کریں۔
-
سیلاب سے پاکستان کی سالانہ جی ڈی پی 5 سے 3 فیصد تک گر جانے کا امکان
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲ایف آرسی سی کے چئیرمین احسن اقبال نے یواین چیف انتونیو گوتریس اور وزیر اعظم شہباز شریف کو مشترکہ طور پر بریفنگ دی اور بتایا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان کی سالانہ جی ڈی پی کی شرح متاثر ہونے کا امکان ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان اہم گفتگو
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
-
پاکستان کے لئے اقوام متحدہ کی فوری امداد کی اپیل، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اپنے دورۂ پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
سیلاب کے بعد تیس لاکھ پاکستانی بچے مختلف خطرات کی زد پر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے سیلاب سے متاثر لاکھوں پاکستانی بچوں کے لیے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے.
-
پاکستان کی عدالت نے لاپتہ افراد کے معاملے کو آئین شکنی قرار دے دیا
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے لاپتہ افراد کے معاملے کو آئین شکنی قرار دیتے ہوئے حکومت کو دو ماہ کے اندر معاملے کا حل پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب؛ راجن پور، ڈیرہ غازیخان کے اضلاع سب سے زیادہ متأثر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹پاکستان میں آئے بھیانک سیلاب نے پنجاب کے زیادہ تر علاقوں کو متاثر کیا لیکن جنوبی پنجاب کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جہاں جانی اور مالی نقصان زیادہ ہوا ہے۔
-
سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے یو این کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نےدو روزہ پاکستان دورے کے دوران سیلاب متاثرین کےلئے کھل کر بین الاقوامی امداد کرنے پر زور دیا۔
-
توہین عدالت کیس؛ عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔