-
پاکستان نے ہندوستان کی تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کیا، مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ دہرایا
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴اسلام آباد نے گزشتہ مارچ میں ہندوستان کی جانب سے مبینہ طور پر پاکستان کی طرف اتفاقیہ سپر سونک میزائل فائر ہوجانے کے واقعے کے تعلق سے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہی، اب تک 900 سے زائد جاں بحق (ویڈیو+تصاویر)
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰پاکستان کے مختلف علاقوں سے مون سون بارشوں کے باعث وسیع پیمانے پر سیلاب اور تباہی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں.
-
انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔
-
انسداد دہشتگردی عدالت میں آج عمران خان کی پیشی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے مقدمے سے سلسلے میں آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔
-
قانونی ماہرین کا عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ، فواد چودھری: ایسا نہیں ہوگا
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے جبکہ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے بیان پر معافی نہیں مانگیں گے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے فیصلے سے 1کروڑ 71 لاکھ صارفین مستفید ہوں گے
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں پر لگائے جانے والے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو ختم کرنے کا اعلان کردیا، جس سے ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین مستفید ہوسکیں گے۔
-
عمران خان کی صدارت میں وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے بارے میں مشاورت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹سابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے بارے میں مشاورت کی گئی۔
-
پولیس کا شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ، دوران حراست جنسی استحصال کا دعوی
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کےکمرے پر چھاپے کے دوران اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد ہوا ہے۔
-
عمران خان کا دعوی، مجھے رات میں گرفتار کرنے کا منصوبہ تھا
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے رات کو تین یا چار بجے گرفتار کرنے کا ارادہ تھا لیکن مراد سعید نے جس طرح لوگوں کو متحرک کیا وہ قابل تعریف ہے۔
-
شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷عدالت نےشہباز گل کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔