-
پی ڈی ایم سے مذاکرات کے لئے عمران خان کی آمادگی
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے روایتی مؤقف سے ہٹ کرپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے بات چیت کے لئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔
-
عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔
-
پاکستان کے معروف کوہ پیما سرباز علی نے ریکارڈ قائم کر دیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷پاکستان کے معروف کوہ پیما سرباز علی نے اپنے کیرئیر کی بارہویں آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹی سرکرکے، ریکارڈ قائم کردیا ۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ تقریبا یقینی ہوگیا ہے۔
-
پاکستان کی خواتین کی کوہ پیمائی میں نئی تاریخ
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲نائلہ کیانی نے پاکستان کی خواتین کی کوہ پیمائی میں نئی تاریخ رقم کردی۔
-
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا پولیس پر جسمانی تشدد کا الزام
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲پاکستانی فوج کے خلاف مبینہ طور پر بیان دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے پولیس پر جسمانی تشدد کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستانی بحریہ نے ہندوستانی بحری جہاز کے عملے کو ڈوبنے سے بچا لیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴پاکستانی بحریہ نے گوادر کے قریب بحیرہ عرب میں ہندوستان کے ایک ڈوبتےہوئے جہاز کے عملے کے 9 اراکین کو بچالیا۔
-
پولیس کی تحویل میں شہبازگل کا اعتراف
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل نے فوج سے متعلق بیان دینے کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تحریک اںصاف نے شہباز گل کے بیان سے لا تعلقی کا اظہار کردیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے۔