-
پاکستان میں 8 محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے لئے فول پروف سیکیورٹی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۱پاکستان میں 8 محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کیلئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
پنجاب کی 21 رکنی کابینہ کی تقریب حلف برداری
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰پنجاب کی 21 رکنی کابینہ کی تقریب حلف برداری آج گورنر ہاوس پنجاب میں منعقد ہوئی۔
-
پاکستانی فوج کا بیان، ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی توہین ناقابل قبول
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم ناقابل قبول ہے۔
-
پاکستان میں دواؤں کی قلت شدت اختیار کرگئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹پاکستان میں دواؤں کے بحران میں شدت آگئی ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف آئی ایم ایف کے معاملے میں متحرک
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے قرض کے معاملے میں پوری طرح فعال ہوگئے ہیں
-
نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت: سپریم کورٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰پاکستان سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق جواب طلب کرلیا ہے۔
-
فرزند خمینی اور اتحاد بین المسلمین کے داعی شہید عارف حسین الحسینی کی برسی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰سید عارف حسین الحسینی پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین، تحریک جعفریہ پاکستان کے صدر اور شیعہ قوم کے محبوب قائد تھے۔ آپ نجف اور قم کے حوزہ ہائے علمیہ میں وہاں کے مشہور فقہاء منجملہ حضرت امام خمینی (رح) کے شاگردوں میں سے تھے۔
-
پاکستان میں بم دھماکہ اور فائرنگ، عام شہری اور فوجی جاں بحق, 14 زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰پاکستان میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ عام شہری اور فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا: عمران خان
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کےممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں الیکشن کمیشن کے خلاف مظاہرے کیے جن سے عمران خان نے آن لائن خطاب کیا ۔