-
عمران خان کی عوام سے دردناک اپیل، مجھے انصاف دلائیں
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کے عوام مجھے انصاف دلائیں، مجھے کچھ ہوا تو لوگوں ویڈیو دیکھ کر مجھے انصاف دلانا، جن جن کے نام ویڈیو میں ہیں ان کو کٹہرے میں لانا۔
-
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین سکیورٹی اہلکار اور تین بچے جاں بحق
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ہوئے خودکش دھماکے میں تین سیکورٹی اہلکار اور تین بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پاکستانی ہوائی اڈوں پر کورونا اسکریننگ
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر کورونا وائرس کی اسکریننگ ایک بار پھر شروع کردی گئی ہے۔
-
راولپنڈی میں یوم تحفظ فارسی زبان و ادب پر خصوصی تقریب
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶یوم تحفظ فارسی زبان و ادب کی مناسبت سے راولپنڈی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل نے فارسی اور اردو کے مشترکات پر روشنی ڈالی.
-
پاکستان، عمران خان کے بعد راشد لطیف بھی سیاست میں کود پڑے
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے عملی طور پر سیاست میں آنے کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان کا بڑا بیان، جان کو خطرہ ہے اس لیے ویڈیو ریکارڈ کرا دی جس میں سب کے نام ہیں
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جان سے مار دینے کی سازش تیار کی جا رہی ہے اس لیے میں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کرا کے محفوظ جگہ پر رکھ دی ہے اور اگر مجھے کچھ ہوا تو ویڈیو عوام کے سامنے آئے گی جس میں سازش کرنے والے تمام افراد کے نام ہوں گے۔
-
پی ٹی آئی کے جلسے کا مقام تبدیل، گرفتار کارکن رہا
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰سیالکوٹ میں انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں روک دی ہیں
-
ہم امریکیوں کے غلام نہیں: عمران خان
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کہا جاتا ہے اپنی جان کی حفاظت کرنا، آپ کی جان کو بیرونی اور اندرونی مافیاز سے خطرہ ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کے دورہ لندن میں ایک دن کی توسیع
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ لندن میں ایک دن کی توسیع ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں ملکی کرنسی کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔