-
کراچی میں دھماکہ، 1 کی موت 13 زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر کراچی میں ایک ہوٹل کے باہر دھماکہ ہوا، جس میں 1 شخص مارا گیا اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکیوں کے غلاموں کی غلامی کرنی ہے یا آزاد ملک بن کر رہنا ہے: عمران خان
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب مجھے سازش کا پتہ ہوا جو روک سکتے تھے ان سے روکنے کو کہا لیکن افسوس کہ ہم کچھ نہیں کرسکے۔
-
فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی کوشش، فوج کا شدید رد عمل
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے سینئر سیاستدانوں کے بیان کو انتہائی نامناسب قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں صدر کے خلاف قرار داد مذمت منظور
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف قرار داد مذمت منظور ہوگئی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر دفاع نے انتخابات اور نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر پتے کھول دیئے
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں۔
-
شہباز شریف کا دورہ لندن، نواز شریف سے ملاقات
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غیر ملکی سازش کا معاملہ، صدر پاکستان کی بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۶صدر پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش سے متعلق خط موجودہ وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کو ارسال کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش کی ہے۔
-
طالبان کی گولی کا شکار ملالہ نے طالبان کے خلاف محاذ کھول دیا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱پاکستان کی نوبل انعام یافتہ طالبہ اور سوشل ورکر ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں خواتین کے حوالے سے طالبان کے سخت فیصلوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
عمران خان نے وزیر اعظم شبہاز شریف کو میر جعفر قرار دے دیا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ دنوں دیے گئے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر جعفر نے مغلوں کے گورنر سراج الدولہ سے اس وقت غداری کی جب وہ انگریزوں سے لڑ رہے تھے، انگریزوں نے غداری کرنے پر میر جعفر کو حکومت دی جس طرح امریکیوں نے شہباز شریف کو اقتدار پر بٹھایا۔
-
حکومت پاکستان کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹پاکستان کے سائبرسیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ سرکاری ویب سائٹ پر ہیکروں کے شدید ترین حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔