-
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام ف گروپ کا مطالبہ
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳پاکستان میں جمیعت علمائے اسلام ف گروپ نے مولانا فضل الرحمان کے لئے صدارت کے عہدے کا مطالبہ کردیا۔
-
گورنر پنجاب کی آرمی چیف سے مداخلت کی درخواست آئین سے بغاوت: سینیٹر عرفان صدیقی
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵پاکستان کے سینیئر صحافی اور مسلم لیگ کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے آرمی چیف سے پنجاب میں مداخلت کے لئے گورنر عمر چیمہ کی درخواست کو آئین سے بغاوت قرار دیا ہے ۔
-
اماراتی وفد کا دورہ پاکستان
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸پاکستان کے ساتھ حالیہ سمجھوتوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کا ایک اقتصادی وفد پاکستان کے دورے پر اسلام اباد پہنچا ہے۔
-
پاکستان صحافیوں کے لئے دنیا کا خطرناک ترین ملک
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳پاکستان، صحافیوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین ملکوں میں شامل ہوگیا ہے۔
-
امریکہ اپنے فائدے میں حکومتیں تبدیل کرتا ہے: عمران خان
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں کمیشن کے ذریعے امریکی سازش اور مداخلت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
-
عالمی امن و استحکام کے لیے رواداری سے کام لینے کی ضرورت ہے : منیر اکرم
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ عالمی امن و استحکام کے لیے پیغامات کو واضح اور موثر انداز میں سنا جانا چاہیے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا ملک میں شدید ترین معاشی خطرات پر انتباہ
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید ترین معاشی خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی کار اور موٹر سائیکل ریلیاں
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی جانب سے کار اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی گئیں ۔
-
غلامی کا طوق گلے میں ڈال کر عروج و ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتے: عمران خان
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸عمران خان نے کہا ہے کہ غلامی کا طوق گلے میں ڈال کر عروج و ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتے۔
-
پاکستان کی حکومت کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنےکا دعوی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸پاکستان میں حکومتی ذرائع نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنےکا دعوی کیا ہے۔