-
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات واپس لئے جائیں: پاکستان انسانی حقوق کمیشن
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات فوری طور پر واپس لئے جانےکا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں پیر کے روز عید منانے کا اعلان
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری سطح پر آج عید منانے کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان کا حکومت کو سخت انتباہ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے شہباز شریف کی حکومت پر شریف خاندان کے کیسیز ختم کرنے اور شواہد مٹانے کے سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔
-
عمران خان سمیت مختلف رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸مدینہ منورہ میں مسجد النبی کے اندر نعرے بازی کے تعلق سے پاکستان میں، سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت مختلف رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے ۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور امارات
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵پاکستان کے وزیراعظم سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
پاکستان کے پنجاب صوبے میں آئینی بحران
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰وزیر اعلا پنجاب کی حیثیت سے حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے کے بعد صوبے میں آئینی بحران کا دعوا کیا گیا ہے۔
-
مئی کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ ، عمران خان کا اعلان
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دے دی۔
-
امریکا میں متعین پاکستانی سفیر کے مراسلے کی تحقیقات کامطالبہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے صدر اور چیف جسٹس آف پاکستان سے امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر کے مراسلے کی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں، حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲پاکستان کے صوبہ پنجاب میں، حمزہ شہباز نے بحثیت وزیراعلی عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
-
پاکستان میں جاری سیاسی جنگ قانون کی یا انا کی جنگ ؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے،عدالت کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات پر عمل نہیں ہو رہے جبکہ تحریک انصاف اور ق لیگ کا کہنا ہے کہ آئین کی پاسداری نہیں کی جا رہی ہے ،اس درمیان پاکستانی عوام کا کہنا ہے کہ اسے کیا نام دیا جائے ہماری سمجھ سے بالا تر ہے کہ جاری سیاسی جنگ قانون کی ہے یا انا کی جنگ ہے ؟