-
مسلم لیگ کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰سندھ ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سےخارج کرنے کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔
-
تحریک انصاف کا اسلام آباد میں بیس لاکھ لوگوں کو جمع کرنے کا اعلان
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶پاکستان تحریک انصاف نے بیس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد میں جمع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر حملہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴پاکستان کے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر حملہ ہوا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے خلاف مسجد نبوی میں لگے نعرے
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ایک اعلی وفد کے ساتھ اپنے پہلے غیر ملکی سفر پر سعودی عرب پہنچ گئے لیکن ان کو عوامی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔
-
ایرانی سفیر کی پاکستانی وزیر مملکت برائے امورخارجہ سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵ایران کے سفیر نے، اسلام آباد میں پاکستان کی وزیرمملکت برائے امورخارجہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان، منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم 14 مئی کو کورٹ میں طلب
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱چینی کے کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کے مقدمے میں اسپیشل کورٹ سینٹرل نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے صاحبزادے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پرفرد جرم عائد کرنے کے لیے 14 مئی کو طلب کر لیا۔
-
بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے نئے وزیر خارجہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
-
کل رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری ہوجائے : لاہورہائیکورٹ
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز سے حلف لینے کیلئے گورنر پنجاب کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کل تک وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کیلئے اقدامات کریں۔
-
چینی باشندوں پر خودکش حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰پاکستانی حکام نے، کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کو خودکش قرار دے دیا ہے۔
-
مریم نواز کا سابق وزیر اعظم پر شدید حملہ، پاسپورٹ کی واپسی کی سماعت کے لئے بینچ تشکیل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ جواب دینا پڑے گا کہ ان کی حکومت میں فرح کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی اور ہیروں کا سیٹ کیوں قبول کیا۔