-
سسپنس ختم، بلاول بھٹو نے شہباز شریف کی کابینہ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصدیق کی ہے کہ وہ کل اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں بطور وفاقی وزیر حلف اٹھائیں گے۔
-
پاکستان، جھڑپوں میں 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ، چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکزکراچی میں ہونے والے بم دھماکے میں چینی باشندوں سمیت کم سے آٹھ افرا د ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں نئی مردم شماری، مئی 2023 کے بعد ہی ہوں گے عام انتخابات
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰پاکستان کے الیکشن کمیشن نے عندیہ دیا ہے کہ اگر نئی مردم شماری کی جاتی ہے تو اگلے عام انتخابات مئی 2023 سے پہلے ممکن نہیں ہوں گے۔
-
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
پاکستانی عوام کو 24 گھنٹوں میں دوسری خوشخبری مل گئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔
-
اسلام آباد، ریڈ زون میں اینٹی رائٹ فورس تعینات، پی ٹی آئی کے دو ارکان گرفتار
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔
-
نواز شریف کا پاسپورٹ جاری ہو گیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸پاکستان کی وزارت داخلہ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔
-
پاکستانی عوام کے لئے خوشخبری
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں فوری طورپر اضافہ نہیں ہو رہا۔
-
پاکستان کے بعد اب بیرون ملک بھی احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حامی لندن میں ایک دوسرے کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں۔