-
پاکستان کے بعد اب بیرون ملک بھی احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حامی لندن میں ایک دوسرے کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے قیدیوں کی سزائیں کم کر دیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے قیدیوں کو رمضان المبارک کا تحفہ دیتے ہوئے ان کی سزاؤں میں دو مہینے کی کمی کر دیا ہے۔
-
احسن اقبال نے عمران خان کا دعوی مسترد کر دیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵پاکستان کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے عمران خان کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے سازش کا اعتراف کیا ہے۔
-
چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے کنفرم کردیا کہ امریکی مراسلہ اصلی ہے۔
-
پاکستان اقلیتوں کے حقوق کو اولین ترجیح دیتا ہے: وزارت خارجہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کو اولین ترجیح دیتا ہے۔
-
پاکستان کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں یومِ شہادتِ حضرت علی(ع) کے موقع پر ماتمی جلوس
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں یومِ شہادتِ حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ، ہمارے موقف کی تائید ہے: محمود قریشی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منقدہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کو اپنے مؤقف کی تائید قرار دیتے ہوئے مراسلے کی تحقیقات سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کروانے کا مطالبہ دہرایا۔
-
پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں دھمکی آمیز مراسلے کا جائزہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں دھمکی آمیز مراسلے کا جائزہ لیا گیا۔
-
پاکستان میں نئے وفاقی وزرا کی حلف برداری
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳پاکستان میں صدر عارف علوی نے نئے وفاقی وزرا کو حلف دلادیا۔
-
خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن، 4 ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔