-
جان بھی چلی جائے تب بھی قوم کی دولت کے لٹیروں کو نہیں چھوڑیں گے: عمران خان
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کے سرکردہ رہنماؤں پر ایک بار پھر بد عنوانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔
-
راولپنڈی میں جشن نوروز کی تقریب
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲پاکستان کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ نوروز ایران و پاکستان کی مشترکہ میراث ہے۔
-
تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں سے رابطے تیز
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵پاکستان کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے اتحادی جماعتوں کے ساتھ رابطے ایک بار پھر تیز کردیئے ہیں۔
-
پیپلز پارٹی سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا: متحدہ قومی موومنٹ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کوئی معاہدہ ہوا اور نہ ہی کوئی وزارت مانگی جبکہ حکومت میں بھی جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
شہباز شریف نے عدم اعتماد پرکارروائی کیلئے 28 مارچ کی تاریخ دیدی
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے خبردارکیا ہے کہ پیر28 مارچ کوعدم اعتماد پرکارروائی نہ ہوئی توپھرکوئی ہم سے نہ پوچھے۔
-
پاکستان میں بڑھتا سیاسی درجۂ حرارت، قومی اسمبلی کا اہم اجلاس پیر تک کے لئے ملتوی
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴پاکستان کی قومی اسمبلی کا آج اہم اجلاس ہونے والا تھا جس کے ایجنڈے میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو بھی شامل کر لیا گیا تھا، تاہم اسپیکر اسد قیصر نے اُسے ملتوی کر دیا۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ پاکستانی فوجیوں کی جھڑپ، 4 فوجی جاں بحق
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان سے رات کے اندھیرے میں دہشتگردوں نے دراندازی کی کوشش کی جسے پاکستانی فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔
-
پاکستان قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج، تحریک عدم اعتماد پر ہوگی گفتگو
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہوگا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد 152 ارکان کی جانب سے پیش کی جائے گی۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک سرغنہ افغانستان میں ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک سرغنہ افغانستان میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں مارا گیا۔
-
پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹھن گئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲پاکستان میں ایک طرف اپوزیشن نے یوم پاکستان پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے تو دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان نے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔