-
کراچی پولیس کا ایک ارب ڈالر کی منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۲پاکستان کے شہر کراچی کی پولیس نے ایک گودام پر چھاپہ مار کر ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
عمران خان کا اپوزیشن پر ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کا الزام
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ حزب اختلاف والے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے ان کی جماعت کے ارکان کو خرید رہے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹حکومت پاکستان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے حوالے سے نافذ کی جانے والی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
اپوزیشن لوگوں کے ضمیروں کو خرید رہا ہے: عمران خان
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف ہے: قریشی
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۸پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صیہونی حکومت کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے خلاف اپنے ملک کے موقف کو دہرانے کے ساتھ ہی اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے آئندہ اجلاس میں فلسطینی قوم کی حمایت کرنے کی خبر دی۔
-
سبی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 10 اہلکار جاں بحق اور زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
پاکستان کے صدر اور وزیر خارجہ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر پاکستان عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا ہے۔
-
ہندوستان کو جواب دے سکتے تھے، مگر ہم نے تحمل سے کام لیا: عمران خان
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہندوستانی میزائل کے گرنے پر ردعمل دکھانے کے بجائے ہم نے تحمل سے کام لیا۔
-
میزائل فائرنگ کا معاملہ، پاکستان نے ہندوستان سے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳پاکستان نے اپنی سرزمین پر میزائل گرنے کے واقعے پر ہندوستان سے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کوئی بھی طاقت پاکستان پر دباؤ نہیں ڈال سکتی، عمران خان
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ان کے ملک پر دباؤ نہیں ڈال سکتی۔