-
پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور سیاسی اور مذھبی جماعتوں کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمت
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں اور اس ملک کے اعلی حکام نے پشاور کے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
پشاور, مسجد میں دہشتگردانہ حملہ، 57 شہید 100 سے زائد زخمی+ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹قصہ خوانی بازار میں واقع شیعہ مسجد میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں 57 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پابندیاں یوکرین جنگ کو رکوانے کا مناسب حل نہیں ہیں: پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پابندیاں روس اور یوکرین کی جنگ کو رکوانے کا مناسب طریقہ نہیں ہیں۔
-
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کی تیاری
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسّی سے زائد اراکین کے دستخط موجود ہیں
-
پاکستان، کوئٹہ میں پولیس وین پر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰پاکستان کے صوبہ کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔
-
تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے متضاد دعوے
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے وزیر اعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔
-
واٹر ڈپلومیسی، پاکستان اور ہندوستان کے درمیان آبی تنازعات پر بات چیت کا آغاز
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آبی تنازعات پر دو طرفہ بات چیت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جسے سیاسی مبصرین واٹر ڈپلومیسی کا نام دے رہے ہیں۔
-
عمران خان کی چودھری برداران سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد کا کیا بنے گا؟
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹حزب اختلاف کی جانب سے تحریک عدم اعتمادی کی تیاریوں اور پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہم ترین اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
سابق پاکستانی وزیر اعظم کا موجودہ حکومت پر بدعنوانی کا الزام
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸مسلم لیگ ن کے رہنما نے دعوی کیا ہے حکومت بیساکھیوں پر چل رہی ہے اور عمران خان کو معلوم ہے کہ وہ جانے والا ہے۔