-
اسلامی انقلاب کا فارسی ترانہ پاکستانی طلباء کی آواز میں
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۲ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کی تقریبات منعقد ہوئیں۔
-
کراچی میں ایک کمیکل فیکٹری میں آگ
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸کراچی میں ایک کمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی
-
پاکستان میں کورونا کی صورت حال
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا زور ٹوٹ چکا ہے لیکن اومیکرون کے نئے ویرینٹ اے بی ٹو کے جلدہی پہنچ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
عشرہ فجر کی مناسبت سے لاہور میں فلم فیسٹیول
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کی مناسبت سے لاہور میں خانہ فرہنگ ایران نے فلم فیسٹیول کا اہتمام کیا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی کے نام صدرِ پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶پاکستان کے صدر عارف علوی نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں انہیں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
وزیر اعظم عمران خان نوشکی پہنچے، فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴پاکستانی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے نوشکی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان، وفاقی و صوبائی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
-
پاک چین دوستی خطے میں استحکام کی ضمانت
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاک چین دوستی کو خطے میں استحکام کی ضمانت قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا زور ٹوٹا
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا زور بہت حد تک ٹوٹ گیا ہے۔
-
کشمیر معاملے پر پاکستان و ایران میں یکجہتی پائی جاتی ہے: ناظم الامور پاکستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱ایران میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور نے کشمیر کے معاملے پر دونوں ممالک کے مابین پائی جانے والی یکجہتی کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے معاملے پر بے رخی چھوڑ کر میدان میں آئیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت میں مسلسل کمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت میں مسلسل کمی کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔