-
لوٹی گئی دولت کو واپس لوٹانے پر تاکید
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵پاکستان کےوزیرخارجہ نے کہا ہے کہ جن ممالک میں لوٹی گئی دولت رکھی گئی ہے انھیں غیر مشروط طور پران ممالک کو واپس لوٹائیں جہاں سے یہ دولت لوٹی گئی ہے۔
-
ایران کی جانب سے پاکستان کی زرعی اشیا پر ٹیکسوں میں چھوٹ دینے کی تجویز
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ایران اور پاکستان ایک دوسرے کی غذائی ضروریات پوری کرسکتے ہیں۔
-
پاکستان میں پی ٹی آئی پر الیکشن کمیشن کا الزام
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے حکمراں جماعت پی ٹی آئی پرغیرممالک سے ملنے والے فنڈ کم دکھانے کا الزام لگایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو وعدے کا پاس رکھنا چاہیے: پاکستان
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے حوالے سے حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے۔
-
غیر ملکی سفیروں کی وزرا سے ملاقات وزارت خارجہ کی اجازت سے مشروط ، عمران خان
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے غیرملکی سفیروں پر پیشگی اجازت کے بغیر وزرا سے ملنے پر پابندی لگا دی ہے۔
-
پہلی آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین ترکی پہنچ گئی
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰تہران کے ذریعے استنبول اور اسلام آباد کے درمیان ایک دہائی بعد چلنے والی ٹرین لاہور، تفتان، اور زاہدان سے ہوتی ہوئی انقرہ پہنچ گئی۔
-
پاکستان میں اومیکرون کے کیسز میں اضافہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے ۔
-
کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا اتوار کو تیسرے دن بھی جاری ہے۔
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستانی شہریت دینے کا معاملہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو شہریت دینے کے بارے میں یکساں پالیسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانی عوام کو حکومت نے دیا نئے سال کا تحفہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹پاکستان کی حکومت نے عوام کو نئے سال کا تحفہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے دیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔