-
طالبان کی رجعت پسندانہ سوچ پاکستان کے لئے خطرہ ہے: فواد چودھری
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے عبوری طالبان انتظامیہ کی رجعت پسندانہ سوچ کو پاکستان کے لئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
-
بےنظیر بھٹو کی 14ویں برسی اور رحمان ملک کے انکشافات
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸بے نظیر بھٹو کی 14ویں برسی آج منائی جائے گی اس موقع پر پاکستان کے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے اپنی کتاب میں اہم انکشافات کئے ہیں۔
-
سرحدی اختلافات کے حل کے بارے میں پاکستان اور طالبان کے درمیان سمجھوتہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰پاکستان اور طالبان نے سرحد پر باڑ لگانے کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے
-
پیغمبر اسلام (ص) سے متعلق روسی صدر کا بیان بہت اہم ہے: عمران خان
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
پاکستان کی بڑی کامیابی، ڈس انفارمیشن پر قرارداد منظور
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳پاکستان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بنیادی آزادی اور انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کاؤنٹرنگ ڈس انفارمیشن پر اس کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
دہشت گردوں کا حملہ پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶پاکستان کی حکومت اور طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کے باوجود دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
پاکستان نے افغانستان کے بارے میں سیکورٹی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان کے عوام کی انسانی بنیاد پر مدد کے لیے منظوری کی گئی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد افغان عوام کی مدد کے لیے درست سمت میں ایک قدم ہے۔
-
عمران خان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی پر تاکید
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کو پیپلز پارٹی نجات دلاسکتی ہے: آصف علی زرداری کا دعوی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے دعوی کیا ہے کہ ملک کو صرف ان کی جماعت نجات دلاسکتی ہے۔
-
پاکستان و افغانستان سرحد پر کشیدگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔