-
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔
-
جبری گمشدگی انسانیت کے خلاف جرم
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری گمشدگی کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
لاہور میں آلودگی، ایک ہفتے کیلئے اسکول اور نجی دفاتر بند کرنے پرغور
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ لاہور میں آلودگی کی وجہ سے ایک ہفتے کی موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنی پڑسکتی ہے اور ایک ہفتے کیلئے اسکول، نجی دفاتر بند کرنا پڑسکتے ہیں۔
-
پاکستان میں ممکنہ طور پر اومی کرون ویریئنٹ پہنچنے پر وفاقی وزیر اسد عمر کا انتباہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا نیا ویریئنٹ انتہائی خطرناک ہے اور یہ جیسے دنیا میں پھیل رہا ہے، پاکستان میں بھی ضرور آئے گا جسے روکا نہیں جا سکتا۔
-
پاکستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر فسادات، کئی پولیس اسٹیشن اور گاڑیاں نذر آتش
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷قرآن پاک کی بے حرمتی کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور بڑی تعداد میں لوگوں نے پولیس تھانے کا گھیراؤ کر لیا۔
-
یک طرفہ اقدامات اور پابندیاں علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ ہیں: پاکستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲یک طرفہ پابندیاں علاقے کی صلح و امن کے لئے سنگین نتائج کی حامل ہیں، یہ بات پاکستان کے صدر عارف علوی نے ای سی او کے سربراہی اجلاس میں کہی۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کا حملہ، 2 فوجی جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں دو فوجی جاں بحق ہوگئے۔
-
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے مصر کو ہرایا
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ہندوستان میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے مصر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
-
پاکستان نے بارہ سال سے کم عمر کی عالمی ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰پاکستان نے بارہ سال سے کم عمر کی عالمی ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔
-
افغانستان شدید معاشی بحران سے دوچار
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷پاکستان نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔