-
امن کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی: پاکستانی آرمی چیف
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی سیکورٹی فورسز کی حمایت سے صوبے میں استحکام آیا ہے۔
-
بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں پر دہشتگردانہ حملے
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو دہشت گردانہ حملوں میں تین سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، پمپس بند، عوام پریشان
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰پاکستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کر دی۔
-
شام کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں پاکستان کی دلچسپی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
-
حکومت پاکستان نے ٹی ٹی پی کے 100 دہشت گردوں کو رہا کردیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴حکومت پاکستان نے دہشت گرد گروہ تحریک طالبان پاکستان کے کم سے کم سو کارکنوں کو رہا کردیا ہے۔
-
پاکستان میں جبری گمشدگی کے معاملے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے لوگوں کو اٹھانے اور برسوں تک بغیرمقدمہ چلائے لا پتہ رکھنے کا سلسلہ بند کریں۔
-
فضائی آلودگی کے باعث لاہور میں دو روز کی چھٹی کا اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کے باعث سبھی دفاتراور تعلیمی اداروں کو ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
-
پاکستانی سینیٹ میں صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶پاکستانی سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔
-
ہندوستان میں بعض علاقوں میں نماز جمعہ ادا کرنے میں درپیش رکاوٹوں پر پاکستان کا رد عمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸ہندوستان میں ان دنوں بعض جگہوں پر مسلمانوں کو نماز جمعہ پڑھنے میں درپیش مشکلات پر پاکستان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔