-
پاکستان میں مہنگائی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کا احتجاج
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴پاکستان کے کئی شہروں میں مہنگائی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا اور ریلیاں نکالیں۔
-
تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا ختم، کارکن دھرنا ختم کرکے لاہور پہنچ گئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱تحریک لبیک پاکستان کے کارکن دھرنا ختم کرکے لاہور پہنچ گئے ہیں۔
-
حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کی تصدیق
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷حکومت پاکستان افغان طالبان کے تعاون سے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ امن معاہدے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی میں متنازعہ احتساب آرڈینینس ترمیمی بل پاس
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴پاکستان کی قومی اسمبلی نے متنازعہ احتساب آرڈینینس ترمیمی بل پاس کردیا ہے۔
-
سیاسی مخالفین کا کام مایوسی اور جھوٹ پھیلانا: فواد چودھری
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶پاکستان کی حکومت مخالف جماعتوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں مہنگائی کا سونامی آیا ہے اور ہر چیزکی قیمت اتنی بڑھ گئی ہے کہ عام انسان کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے۔
-
پاکستان میں 4 دہشتگرد گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷پولیس نے شیر شاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار اور ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کا فیصلہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کو آخری ڈیڈ لائن دے کے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مہنگائی کو لے کر پاکستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا ہنگامیہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱پاکستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کےاراکین نے پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کا مسئلہ اٹھایا اورہنگامیہ کیا
-
پاکستان مین افغانستان کی سفارتی سرگرمیاں بحال
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸پاکستان میں قائم افغان سفارت خانے نے سفارتی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں تیزی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے۔