-
پاکستان: پولیس وین پر فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۵واردات کے بعد حملہ آور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔
-
آئی ایس ائی کے سربراہ کی تقرری کے معاملے میں وزیر اعظم عمران خان کی اپنے موقف سے پسپائی
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳پاکستان میں آئی ایس ائی کے سربراہ کی تقرری کے معاملے میں تعطل اس وقت ختم ہوگیا جب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرلی۔
-
لاہور میں منہگائی کے خلاف احتجاج
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲لاہور میں منہگائی کے خلاف احتجاجی مارچ نکالا گیا۔
-
آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں بیان کی جائیں: شہباز شریف
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳پاکستان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔
-
کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت پاکستان کے مذاکرات کامیاب: شیخ رشید
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴ٹی ایل پی کے پرتشدد مظاہروں کے بعد پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فرانسیسی سفیر کی بے دخلی اور گستاخانہ خاکوں کے معاملے کو ایک بار پھر قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
کیا پاکستان نے اپنی فضائی حدود امریکا کے حوالے کر دی ہیں؟
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے امریکی میڈیا سی این این کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان فضائی حدود کے استعمال کا معاہدہ ہو گیا ہے۔
-
بلوچستان میں نو داعشی ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان میں نو داعشی عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
پڑوسی ممالک سے تعلقات کے بارے میں طالبان کو پاکستان کا مشورہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فوقیت دیں اور اپنے رویے سے یہ کوشش کریں کہ عالمی برادری ان کو تسلیم کر لے۔
-
سعودی ولیعہد کی دعوت پر پاکستانی وزیر اعظم ریاض پہنچے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔