-
پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط تسلیم کرلیں
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط تسلیم کرلی ہیں۔
-
پاکستان ایران سے تفتان سرحد پر مصنوعات کے حمل و نقل کے عمل میں آسانی کا خواہشمند
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸پاکستان ایران کی تفتان سرحد سے اشیاء کے حمل و نقل کے عمل کے آسان ہونے کا خواہشمند ہے۔
-
کابل میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کابل میں اعلی طالبان رہنماؤں سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان میں ڈینگی بخار کا قہر
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴پاکستان میں ڈینگی بخار کا قہر جاری ہے ۔
-
پاکستانی بحریہ کا ملک کی سمندری حدود میں ایک بار پھر ہندوستانی آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵پاکستان نے اپنے سمندری حدود میں ہندوستان کی ایک آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی کیا ہے۔
-
انصاف کو عام کئے بغیر خوشحالی اور جمہوریت کا قیام ممکن نہیں: عمران خان
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے جمہوریت اور خوشحالی کے لئے، انصاف اور قانون کی حکمرانی پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ مثبت رابطوں کی اپیل
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عالمی برادری سے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ مثبت رابطے رکھنے، فوری انسانی امداد کی بحال اور افغانستان کی اقتصادی تباہی کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور سترہ دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
چیف جسٹس آف پاکستان سے مہنگائی پر نوٹس لینے کے لئے تاجر برادری کی اپیل
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱پاکستانی تاجروں نے اپنے ملک کے چیف جسٹس سے مہنگائی کا ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان مختلف میدانوں میں مل کر کام کریں گے: جنرل باقری
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا ہے۔