-
پاکستان میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰پاکستان میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آئندہ سولہ دن میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں نو روپے کے اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا مسئلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷پاکستان میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
-
جنرل باقری کراچی پہنچ گئے۔ پاکستانی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کراچی میں پاکستانی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات اور دو طرفہ تعاون کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان کو تنہا چھوڑے جانے کی بابت پاکستانی وزیراعظم کا انتباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گیارہ ستمبر کے بعد مغربی ملکوں میں اسلام کو انتہا پسندی اور شدت پسندی سے جوڑنے کے اقدامات کی مذمت کی اور ایک بار پھر کہا کہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے۔
-
ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹پاکستان کے نامور سائنسداں اور ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
-
پاکستان میں فی الفور شفاف الیکشن کا مطالبہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰پاکستان میں مولانا فضل الرحمان اور میاں شہباز شریف نے فی الفور شفاف الیکشن کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈینگو کی صورت حال تشویشناک، اکیلے اسلام آباد میں کیس کی تعداد چونکانے والی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگو کے مریضوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی۔
-
اختلافات کے سائے میں، امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰اسلام آباد واشنگٹن اختلافات کے درمیان امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے پاکستان کا دورہ کیا اور اعلی پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان میں نیب قانون پر اپوزیشن کی تنقید
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین کی مدت تقرری میں توسیع پر اعتراض کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث ایک نومولود کی جان چلی گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث ایک معصوم ننہی جان چلی گئی۔