-
بلوچستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 20 جاں بحق 300 زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۵زلزلے سے ہرنائی میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مکان ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ ملبے تلے دب کر متعدد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی بھی ہوئے۔ کوئٹہ اور ہرنائی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
پاک افغان سرحد اسپین بولدک دوسرے روز بھی نہ کھل سکی
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳افغانستان اور پاکستان کے درمیان قائم اہم ترین سرحدی گزرگارہ اسپین بولدک آج دوسرے روز بھی بند رہی۔
-
نائب امریکی وزیرخارجہ کو پاکستان میں استثنیٰ
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷حکومت پاکستان نے امریکی نائب وزیرخارجہ کی پاکستان آمد کے موقع پر انہیں ہرقسم کی تلاشی سے مبرا کردیا۔
-
پاکستان میں پینڈورا اسکینڈل کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت میں ٹھنی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶پاکستان میں حزب اختلاف نے پنڈورا پیپرز اسکینڈل میں وزیر اعظم عمران خان کے قائم کردہ تحقیقاتی سیل کو مسترد کردیا ہے۔
-
طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱افغانستان میں بر سر اقتدار آنے والی طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی۔
-
کامیڈی اداکارعمر شریف کے انتقال پر سیاستدانوں اور شوبز سے تعلق رکھنے والوں کا افسوس کا اظہار
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰پاکستان اور ہندوستان کے شوبز سے تعلق رکھنے والوں اور اسی طرح سیاستدانوں نے کامیڈی اداکارعمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں 5 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق، کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا: عمران خان
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ طالبان کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگا: عمران خان
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر امداد فراہم نہ کی گئی تو عبوری حکومت گر جائے گی اور پورے افغانستان میں افراتفری پھیل جائے گی۔
-
ٹی ٹی پی نے وقتی طور سے جنگ بندی کا اعلان کیا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے نامی امن مذاکرات شروع کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد حکومت کی کوششوں کے دوران بیس روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کالعدم طالبان پاکستان سے مذاکرات، اپوزیشن اور صحافیوں کا رد عمل
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق بیان پر اپوزیشن اور صحافیوں نے رد عمل دیتے ہوئے فوری طورپر پارلیمان کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔