-
پاکستان میں پیٹرولیئم ایندھن مہنگا ہوا، اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱پاکستان میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں آج احتجاج بھی کیا۔
-
حکومت پاکستان کا ٹی ٹی پی سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳اسلام آباد حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
پاکستان اور روس کے درمیان عسکری تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲پاکستان اور روس نے دوطرفہ دفاعی اور عسکری تعلقات کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سی پیک پر کورونا کا اثر
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳کورونا وائرس نے جہاں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کو نقصان پہنچایا ہے وہیں اس نے عالمی معیشت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔
-
امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر پاکستان کا سخت رد عمل
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان نے امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں افغانستان کی مدد کے موضوع پر اعلی سطحی اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان خوراک جیسے بنیادی ضروریات کے بحران سے دوچار ہے لیکن اسلام آباد کو بین الاقوامی سطح پر طالبان حکومت کو تسلیم کئے گئے بغیر کابل کی مدد میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
جنوبی وزیرستان میں 4 کمانڈروں سمیت 10 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں پاکستانی فوج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 اہم کمانڈروں سمیت 10 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں حکومت و مخالفین میں مفاہمت کی کوشش
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مفاہمت کے لئے اپنی آمادگی کا عندیہ دیا ہے۔
-
پاکستان چین اقتصادی تعاون میں افغانستان کی شمولیت کے لئے پاکستان کی کوشش
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰اسلام آباد پاکستان چین اقتصادی تعاون کے منصوبے سی پیک میں افغانستان کی شمولیت کے لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔