-
پاکستان میں اربعین حسینی کا ماتمی جلوس مختلف راستوں پر گامزن
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں جلوس کی گزرگاہ اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون کی سروس معطل رہے گی۔
-
پاکستان نے افغان ہوائی کمپنیوں کو پرواز کی اجازت دے دی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴پاکستان کے محکمہ شہری ہوابازی نے افغانستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
افغان معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب، پاکستان کا امریکہ سے افغانوں کے 9 ارب ڈالر ریلیز کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اس لئے افغانوں کے 9 ارب ڈالر ریلیز کیے جائیں۔
-
بلوچستان، ایف سی کی گاڑی بم کی زد میں آگئی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فرنٹیئر کور کی گاڑی پر ہونے والے حملے میں چار سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔
-
اقوام متحدہ میں غنی حکومت کے نمائندے کی تقریر پر پاکستان کا احتجاج
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسبلی سے افغانستان کی سابق اشرف غنی حکومت کے نمائندے کے خطاب پر اپنے ملک کی مخالفت کا اظہار کیا۔
-
پاکستان: 6 دہشتگرد ہلاک، کالعدم سپاہ صحابہ کے متعدد دہشتگرد گرفتار
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور پنجاب میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرکے 6 دہشتگردوں کو ہلاک اور 11 کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
امریکہ کی سوچ تباہ کن ہو سکتی ہے: شاہ محمود قریشی
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں جامع سیاسی تصفیہ کیلئے پرعزم ہے۔
-
عراق پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرے: عمران خان
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶پاکستان اور عراق کے وزراء اعظم نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو جانبہ تعلقات کے فروغ، اربعین حسینی کے موقع پر پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرنے اور اسی طرح افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
طالبان کو پاکستانی اور ہندوستانی وزرائے خارجہ کے مشورے
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے طالبان حکام کو حقیقت پسندی اور تحمل سے کام لینے نیز گوشہ نشینی سے باہر نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
یورپی یونین کے کردار پر پاکستان کی کڑی نکتہ چینی
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد کے خلاف یورپی یونین کی حالیہ قرارداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس پر کڑی نکتہ چینی کی اور اس پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔