-
پاکستانی فوج کا طیارہ تباہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸پاکستانی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
-
افغانستان میں انسانی بحران کے بارے میں پاکستانی وزیر اعظم کا انتباہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں حالات مزید خراب ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے اور کہا ہے پاکستان اکیلے افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
افغانستان کے موضوع پر واشنگٹن اور اسلام آباد میں اختلاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سلسلے میں اسلام آباد اور واشنگٹن کے موقف میں اختلاف پایا جاتا ہے۔
-
طالبان پر اعتماد اور اطمینان کا اعلان
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲پاکستانی فوج کے ترجمان نے طالبان کی سیکورٹی یقین دہانیوں کو اطمینان بخش بتایا ہے۔
-
پاکستان کی حکومت اور الیکشن کمیشن میں ٹھن گئی
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات نے ملک کے الیکشن کمیشن پر اپنی رپورٹ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کے حق میں موجود ڈیٹا یا ریسرچ حذف کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
طالبان سے جامع حکومت کی تشکیل کے لئے بات چیت شروع ہو گئی ہے: عمران خان
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں ایک ایسی جامع حکومت کے قیام کے لئے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے جس میں مختلف برادریوں کی نمائندگی ہو۔
-
عمران خان کو ایران سعودی عرب کے درمیان بہتر مفاہمت کی امید
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰پاکستان کے وزیراعظم نے تہران ریاض کشیدگی میں کمی کو خطے اور دنیا کے لیے سودمند قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں پی ایف یو جے کے فیصلوں کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸پاکستان کے تمام پریس کلبوں نے پی ایم ڈی اے کے خلاف پی ایف یو جے کے فیصلوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
-
پنجشیر مسئلے کے پرامن حل پر پاکستان کی تاکید
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں وادی پنجشیر کے مسئلے کے پر امن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا طالبان کو مشورہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر زور دیا ہے۔