-
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکورٹی خدشات کے باعث دورہ پاکستان یکطرفہ طور پر منسوخ کردیا ہے جس پر پاکستان میں شدید ردعمل سامنےآیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی کی معافی پر غور کیا جا سکتا ہے: پاکستان
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵اسلام آباد حکومت تحریک طالبان پاکستان کو معافی دینے پر غور کر رہی ہے۔
-
راکا پوشی چوٹی پر پھنسے تین کوہ پیماؤں کو بچا لیا گیا
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰پاکستان میں راکا پوشی چوٹی پر پھنسے تین کوہ پیماؤں کی بچا لیا گیا ہے۔
-
امریکہ نے پاکستان کو کرائے کی بندوق کا درجہ دیا: عمران خان
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تعاون پاکستان کے لئے مضر ثابت ہوا۔
-
ایران، پاکستان کے ساتھ تعلقات اور تجارت کو فوقیت دیتا ہے
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴ایران ، خارجہ تعلقات کے فروغ میں ہمسایہ ملکوں اور پاکستان کو فوقیت دیتا ہے۔
-
امریکہ پاکستان سے روابط کا جائزہ لے گا، انٹونی بلینکن
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے کہا کہ افغانستان کے مستقبل پر امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے گا۔
-
دنیا سے افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کا مطالبہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶پاکستان نے موجودہ صورتحال میں افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسافر پروازوں کا سلسلہ بحال
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کی پہلی پرواز کابل ایرپورٹ پہنچی ہے.
-
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا اٹھارہ سال بعد پاکستان کا دورہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال کے بعد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
-
بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں نیم فوجی دستے کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے میں تین اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے۔