-
بنوں اور لکی مروت میں پانچ دہشتگرد ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵پاکستان کے سیکوریٹی اداروں نے بنوں اور لکی مروت میں مشترکہ آپریشن کرکےپانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان: صدر آصف زرداری کی طرف سے آرمی ایکٹ ترمیمی بِل 2025 کی منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱پاکستان کے صدر آصف زرداری نے آرمی ایکٹ ترمیمی بِل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔
-
ہندوستان سے پاکستان پہنچی غیر مسلم خاتون مسلمان ہوگئی، وطن واپسی سے انکار، شادی بھی کرلی
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ہندوستان سے پاکستان جانے والی ایک غیر مسلم خاتون نے اسلام قبول کرلیا اور پاکستانی شہری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔ خاتون نے ہندوستان واپس جانے سے بھی انکار کردیا ہے۔
-
پاکستان: سرحد پار کے عناصر ملک میں حملے کر رہے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ واقعات کے ذمہ دار سرحد پار کے عناصر ہیں۔
-
پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے بِل کی منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱بلوچستان اسمبلی نے شدید ہنگامہ آرائی کے باوجود کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق بِل کو کثرت رائے سے منظور کر لیا۔
-
پاکستان: مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی، متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
پاکستان: جسٹس امین الدین نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹پاکستان میں ستائیسویں آئینی ترمیم پر صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد بہت تیزی کے ساتھ عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔
-
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ستائسویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیے
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ستائسویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سے منظور ہونے اور صدر پاکستان کے دستخط کے بعد اب یہ بل آئین کا حصہ بن گیا ہے۔
-
سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کرلی۔
-
پاکستان: 27 ویں آئینی ترمیم 2025 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱اطلاعات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں27 ویں آئینی ترمیم 2025 کو چیلنج کردیا گیا ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم اسلامی تعلیمات اور آئین پاکستان کے خلاف ہے۔