-
پاکستان میں شدید بارشیں، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۷پاکستان کے بعض علاقوں میں شدید بارشوں نے جہاں کئی افراد کی جان لے لی وہیں کئی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی جوتھی لہر میں تیزی، شہروں میں آمدو رفت پر روک
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۳پاکستان میں کورونا وائرس کووڈ-19 کو قابو کرنے سے متعلق پابندیاں پھر سے عائد ہو گئی ہیں۔
-
افغانستان میں امن و استحکام وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی ہے: پڑوسی ممالک افغانستان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے چھے پڑوسی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ افغانستان کے عوام کی خواہشات اور منشا کے مطابق ہونا چاہیے۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت کے لئے پاکستان کی امداد
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷حکومت پاکستان نے افغانستان کے لئے غذائی اشیا اور دوائیں ارسال کی ہیں۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کا ایران کے بعد پاکستان کا دورہ، افغانستان کے حالات پر گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۴قطر کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمان آل ثانی نے پاکستان کے دورہ پر وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں افغانستان کے حالات اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی۔
-
افغانستان میں آنے والی تبدیلیوں کو سب تسلیم کرلیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں آنے والی تبدیلی کو ایک حقیقت قرار دیا ہے۔
-
طالبان کی کابینہ پر پاکستان کا ردعمل
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴پاکستان نے افغانستان میں طالبان کی عبوری کابینہ کے اعلان پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
قانون کی بالادستی کے فقدان کا شکوہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱عمران خان نے پاکستان کی پسماندگی کی وجہ قانون کی بالادستی کے فقدان کو قرار دیا ہے۔
-
تحریک طالبان پاکستان کی صحافیوں کو دھمکی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷تحریک طالبان پاکستان نے میڈیا اور صحافیوں کو خبردار کیا ہے کہ انہیں دہشت گرد کہنے سے گریزکیا جائے ۔
-
پاکستان نے افغان پناہگزینوں کے لئے کیمپوں کے قیام کی تردید کی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹پاکستان نے افغانستان سے ملنے والی سرحدوں پر ہر قسم کے پناہگزیں کیمپوں کے قیام کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سرحد سے رفت و آمد صرف ان افراد کے لئے ہی ممکن ہے جن کے پاس قانونی دستاویزات موجود ہیں۔