-
کشمیر پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر پاکستان
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۳پاکستان میں آج یوم دفاع قومی جوش و جزبے سے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے پیغامات بھی دیئے ہیں۔
-
افغانستان کے لیے ہمسایہ ملکوں کے خصوصی نمائںدوں کا اجلاس
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱افغانستان کے چھے ہمسایہ ملکوں کے خصوصی نمائندوں کا آن لائن اجلاس پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی تعاون کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
افغانستان کے بارے میں عمران خان اور گوترش کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے ٹیلیفونی گفتگو میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان میں پیدا ہونے والی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
کوئٹہ میں خود کش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴پولیس کے مطابق دھماکہ مستونگ روڈ پر مقامی تھانے کے قریب ہوا ۔
-
برطانوی وزیر خارجہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ملاقات
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹برطانوی وزیر خارجہ اور پاکستان کے آرمی چیف نے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ہندوستانی ناظم الامور پاکستانی دفترخارجہ میں طلب
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے جسد خاکی کو ان کی وصیت کے مطابق تدفین کی اجازت نہ دینے کی مذمت کی ہے۔
-
افغان طالبان پر اثرورسوخ پاکستان کا، کنٹرول کس کا ؟
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسی صورتحال نہیں ہے کہ لوگ ملک چھوڑ کرنکل جائیں۔
-
سید علی گیلانی کے انتقال پر پاکستان میں عام سوگ کا اعلان
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سینئر حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر پاکستان میں ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور کشمیری رہنماوں کی تعزیت
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ منایا جا رہا ہے اورپاکستانی پرچم کو سرنگوں کر دیا گیا ہے۔
-
نوازشریف جلد واپس آئیں گے: مریم نواز
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد میاں نواز شریف جلد پاکستان واپس آئیں گے۔