-
دوکروڑ بچوں کا اسکول نہ جانا المیہ ہے: پاکستانی وزیراعظم
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲پاکستان کے وزیراعظم نے بنیادی تعلیم سے محروم بچوں کی تعداد کا ذکر ہے ہوئے اسے ملک کے لیے ایک المیہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا نے تباہی مچادی مزید 101 افراد جاں بحق
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان میں آئندہ چند روز میں نئی حکومت تشکیل پا جائے گی: پاکستان
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں آئندہ چند روز میں نئی حکومت قائم ہو جائے گی۔
-
امریکہ سے آزادی حاصل نہ ہونے پر پاکستانیوں کا شدید احتجاج
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷افغانستان سے غیر ملکیوں کو پاکستان منتقل اور کوئی فیصلہ امریکہ سے آزاد ہو کر نہ کئے جانے پر پاکستانیوں میں خاصی برہمی پائی جاتی ہے۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشت گرد ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
اب اسلام آباد کی جانب مارچ ہو گا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶پاکستان میں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔
-
برطانوی ذرائع ابلاغ من گھڑت باتوں سے پرہیز کریں: پاکستان
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے طالبان کے سلسلے میں برطانوی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اپنی جانب منسوب کئے گئے دعووں کو مسترد کر تے ہوئے اُسے اسلام آباد کے موقف کی غلط ترجمانی قرار دیا۔
-
حکومت کی انتخابی اصلاحات ووٹ چرانے کی سازش ہے، فضل الرحمان
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵کراچی میں پی ڈی ایم کا پاور شو شروع ہوچکا ہے اور اس سے قبل مولانا فضل الرحمان نے ایک پریس کانفرنس میں حکومت کی مجوزہ انتخابی اصلاحات کو ووٹ چرانے کی منصوبہ بند سازش قرار دیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج کراچی کے باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔
-
ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی حصارکشی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر باڑ لگانے کا اٹھاون فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔