-
پاکستان میں کورونا کا قہر، مزید 120 افراد جاں بحق
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۲پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد انتقال کرگئے۔
-
پاکستان افغان سرحد پر دہشت گردوں کا حملہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶افغانستان سے ملنے والی سرحد کے قریب پاکستانی سیکورٹی فورس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
-
کراچی فیکٹر میں آگ لگ گئی،پندرہ ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷کراچی میں ایک فیکٹری میں آگ لگ جانے سے کم سے کم پندرہ افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستانی کریکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے واپس آگئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 95 افراد انتقال کرگئے۔
-
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان میں ایک کارروائی کے دوران سات دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
بلوچستان میں کان کنوں کی ٹارگٹ کلنگ
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے 70 کلو میٹر دور مرور کول فیلڈ ایریا میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کا فتح ون گائیڈڈ میزائل کا تجربہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳پاکستان نے منگل کو فتح ون گائیڈڈ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔