-
افغان صدر نے پاکستان کی بات نہ مان کر غلطی کی: پاکستان کے وزیر اطلاعات
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۹فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا طالبان پر کنٹرول نہیں ہے، ہم نے طالبان کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں سہولت فراہم کی ۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستان کے وزیرخارجہ کا ایران اور علاقائی ممالک کا دورہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵پاکستان کے وزیرخارجہ افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لینے اور اس حوالے سے گفتگو کرنے کیلئے ایران اور علاقے کے دیگر 3 ملکوں کا کل سے دورہ کرنے والے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹پاکستان میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
اگلے عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے کرانے کی مہم تیز کی جائے: عمران خان
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اگلے عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے کرانے کی مہم تیز کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا میں کمی نہیں آئی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی نہیں آئی ہے۔
-
پاکستان، دہشت گردوں نے عزاداران حسینی کو خاک و خوں میں نہلا دیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عزاداران حسینی پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں عزاداروں پر ہندوستانی سیکورٹی فورس کے حملوں کی مذمت
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں پر سیکورٹی فورس کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
طالبان کو تسلیم کرنے میں یکطرفہ فیصلہ نہیں کریں گے، حکومت پاکستان
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کے تعلق سے پاکستان کوئی یکطرفہ فیصلہ نہیں کرے گا۔