-
پاکستان میں جلوسوں اور مجلسوں کا سلسلہ عروج پر، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۸محرم الحرام اور موسم عزا کے آٹھویں دن آج پاکستان بھر میں جلوسہائے عزا برآمد ہو رہے ہیں اور نواسۂ رسول کی مجالسِ عزا کا زور و شور سے اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
کراچی میں بم دھماکہ، گیارہ ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵کراچی میں ہوئے ایک بم کے دھماکے میں کم سے کم گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے.
-
کراچی میں دھماکہ، 10 افراد جاں بحق
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹پاکستان صوبہ سندھ کے صدر مقامی کراچی میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم دس افراد مارے گئے ہیں۔
-
پاکستان، کورونا ٹیسٹ کے مثبت نتائج کی شرح آٹھ فیصد سے زیادہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستان میں آج چوہترواں یوم آزادی منایا گیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹سنیچر کو پاکستان میں چوہترواں یوم آزادی منایا گیا ۔
-
پاکستان کے سرحدی فوجیوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ، 4 ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر لورالائی کے قریب دہشت گردوں اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں چارافراد مارے گئے۔
-
یوم آزادی کے موقع پر پاکستان میں دہشتگردی، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷پاکستان میں آج 75 واں یوم آزادی منایا جا رہا ہے تاہم اس موقع پر سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔
-
جوہری طاقت بننا بڑی کامیابی ہے: یوم آزادی پر پاکستان کے صدر کا بیان
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰پاکستان میں 75 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم 217 پر آل آوٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اپنی پہلی اننگز میں دو سو سترہ رن پر آل آؤٹ ہو گئی۔
-
ٹیکنالوجی کی مدد سے شفاف الیکشن کرائیں گے: عمران خان
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایسا الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے جو سب کے لئے قابل قبول ہوگا۔