-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باب دوستی کھول دیا گیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان باب دوستی سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی ہے۔
-
پاکستان، کورونا کی مثبت شرح سات فی صد سے زیادہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت آگئی ہے۔
-
پاکستان اور طالبان کے درمیان سمجھوتہ، چمن سرحد پر آمد و رفت بحال
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸پاکستان اور افغانستان کے درمیان قائم اہم ترین سرحدی گزرگاہ چمن بارڈر کھولے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
پاک ایران سرحد پر مزید تجارتی راہداریوں کے قیام کا اعلان
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲صدر ایران نے پاک ۔ ایرن سرحد سے متصل مزید چھے تجارتی راہداریاں کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
آل سعود کے اقدامات غیر اسلامی اور افسوسناک ہیں: پاکستانی مفتی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸پاکستان کے مفتی تقی عثمانی نے آل سعود کے اقدامات کو غیر اسلامی قرار دیدیا۔
-
پاکستان، محرم الحرام میں مجالس اور جلوس کیلئے خصوصی ہدایات
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۹عزاداری سید الشہدا علیہ السلام، مجالس اور جلوس عزا سے متعلق حکومت نے ہدایات جاری کردیں۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے غیرذمہ دارانہ انخلا پر پاکستان کی تنقید
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کو عجولانہ اور غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس پر تنقید کی ہے۔
-
پاکستان میں بم دھماکہ، 4 ہلاک و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دستی بم کے ایک حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں کورونا سے اموات میں اضافہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد چوبیس ہزار سے تجاوز کرگئی۔