-
محرم الحرام کی آمد پر لاہور میں کانفرنس کا انعقاد
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۲پاکستان کے شہر لاہور میں اسلامی جمہوریہ کے کلچر ہاؤس کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس میں شیعہ اور سنی اکابرین نے شرکت کی۔
-
پاکستان کابل پر طاقت کے ذریعے قبضے کو قبول نہیں کرے گا، معید یوسف
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵پاکستانی وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کابل پر طاقت کے ذریعے قبضے کو قبول نہیں کرے گا۔
-
پاکستان کا سلامتی کونسل سے احتجاج
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے معاملے پر بحث میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام 3 دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے۔
-
پاکستان میں کورونا کی شدت
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت آگئی ہے۔
-
پاکستان میں الیکٹرانک مشین سے ووٹنگ کی تیاری
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶پاکستان میں اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے کرایا جائے گا۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، ایک دن میں 95 جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔
-
نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے اقدامات
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴سندھ حکومت نے کراچی میں 8 محرم الحرام سے 3 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
پاکستان میں یوم استحصال کشمیر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸جمعرات کو پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا۔ اس موقع پر پورے ملک میں خاص ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔