-
پاکستان میں یوم استحصال کشمیر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸جمعرات کو پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا۔ اس موقع پر پورے ملک میں خاص ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔
-
کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے: پاکستانی صدر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹پاکستان میں آج کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔
-
پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے علمبردار کا یوم شہادت
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی آج 5 اگست کو تینتیسویں برسی ہے۔
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین پہلے مشہد مقدس پھر تہران کا دورہ کریں گے
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴پاکستانی سینپٹ کے چیرمین اپنے دورہ ایران کا آغاز مشہد مقدس سے کریں گے۔
-
پاکستان میں ہوائی اڈوں پر کورونا چیکنگ بڑھانے کا فیصلہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶پاکستان میں ہوائی اڈوں پرکورونا چیکنگ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر جاری
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم کا دورہ پاکستان
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایک وفد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچا ہے۔
-
شہید عارف حسین نے عالمی استعمار کے خلاف سینہ سپر رہنے کا درس دیا: شیعہ و سنی علماء
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے داعی شہید عارف حسین الحسینی کی 33 ویں برسی لیاقت باغ میں منائی گئی اس موقع پر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس سے پاکستان کی اہم شخصیات اور شیعہ اور سنی علمائے کرام نے خطاب کیا۔
-
پاکستان مزید افغان مہاجرین کو برداشت نہیں کرے گا: معید یوسف
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵حکومت پاکستان نے حالیہ جنگ میں بے گھر ہونے والے افغان مہاجرین کو افغانستان میں ہی رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کو ہندوستان سے منصفانہ طرز عمل کی امید
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷ہندوستان ایک مہینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر بن گیا ہے جس پر پاکستان کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے.