-
پاکستان میں کورونا کی تشویشناک صورت حال
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲پاکستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے۔
-
افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کیس میں نتیجے کے قریب
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کیس میں نتیجے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے معاملات
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے دو ہزار پانچ سو اناسی کیس رپورٹ ہوئے، جبکہ اس وبا سے مزید چالیس افراد انتقال کرگئے۔
-
بحران افغانستان پاکستان کے حق میں نہیں: عمران خان
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے افغانستان میں طاقت کے بل پر کسی حکومت کی تشکیل سے مسئلہ حل نہیں ہوگا اور یہ پاکستان کے لئے بھی نقصان دہ ثابت ہوگی۔
-
ایف اے ٹی ایف پر پاکستانی سیاستدانوں کا اظہار برھمی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳پاکستان کے سرکردہ سیاستدانوں نے ہندوستانی وزیر خارجہ کے بیان کے بعد اپنے ملک کے بارے میں ایف اے ٹی ایف کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ، افغانستان اور پاکستان نے سفیروں کو واپس بلالیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا اور تشدد کے واقعے کے بعد افغانستان اور پاکستان نے اپنے اپنے سفیروں کو کابل اور اسلام آباد سے واپس بلالیا ہے -
-
پاکستان میں ٹریفک کا المناک حادثہ، دسیوں جاں بحق
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازیخان میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
جنگ افغانستان میں امریکہ کا ساتھ دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی، پاکستانی وزیراعظم
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸پاکستان کے وزیراعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جنگ افغانستان میں امریکہ کا ساتھ دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی۔
-
پاکستان نے چمن سرحد عارضی طور پر کھول دی
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸حکومت پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد چمن ویش کو عارضی طور پر کھول دیا ہے۔
-
پاکستان اور ایران تعلقات کا مستقبل تابناک، ایک تجزیہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعلقات، پاکستان اسٹریٹیجک اسٹڈیز انسٹیٹوٹ نے رپورٹ جاری کی ہے۔