-
پاکستان، بی بی پاکدامن کے دربار کی تعمیر
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰حکومت پنجاب نے دربار بی بی پاک دامنؒ کو جدید انداز میں ڈھالنا شروع کر دیا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی فتح
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ انگلینڈ سے جیت لیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے معاملات
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافے کے نتیجے میں زیر علاج مریضوں کی شرح پانچ فیصد سے زائد ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر جاری ہے اور زیر علاج مریضوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
-
امریکہ کو افغانستان میں فوجی حل کے منصوبے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا: عمران خان
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کی۔
-
پاکستان ایران ریلوے لائن زیرآب
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲موسلا دھار بارشوں کے سبب ریلوے ٹریک زیرآب آنے کی وجہ سے مال گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۹حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
-
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو فوجی سدھارے
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے میں دوفوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
وزیراعظم پاکستان کا دورہ ازبکستان
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن ضروری ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ افغان مسئلے کا سیاسی حل نکل آئے گا۔
-
پاکستان کی میزبانی میں جلد ہی افغان رہنماؤں کا اجلاس ہوگا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴حکومت پاکستان نے افغانستان کے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔