-
پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین کا انتقال
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
-
انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شرکت کو یقینی بنائیں گے: عمران خان
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بالائی کوہستان میں دھماکے سے درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴پاکستان کے شمال مشرقی ضلع بالائی کوہستان میں دھما کے سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں مہمانوں اور سیکورٹی گارڈز کے داخلے پر پابندی
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰پاکستان کی قومی اسمبلی میں مہمانوں اور سیکورٹی گارڈز کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
پاکستان میں خواتین ٹریفک پولیس
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶کراچی میں پہلی بار خاتون ٹریفک پولیس اہلکاروں کو سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا۔
-
افغانستان میں قیام امن کے تعلق سے ایران کے کردار کی اہمیت
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲ایران، افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں انتہائی اہم کردار ادا کرسکتا ہے: پاکستان
-
بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل پر زور
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کے فیصلے پر حکومت پاکستان اٹل
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کا فیصلہ اٹل ہے۔
-
بحران افغانستان کے حل میں ایران کا کردار اہم ہے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں بین الافغان اجلاس کے انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کے بارے میں ایران کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ، ملک کو ڈیلٹا ویرینٹ کے خطرے کا سامنا
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، دوسری جانب وزیر اعظم پاکستان عمران کان نے ملک میں ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کی بابت بھی سخت خبردار کیا ہے۔