-
اتنی جدوجہد کے بعد حکومت کے ساتھ ڈیل ممکن نہیں: مریم نواز
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کے ساتھ ڈیل کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
-
آصف علی زرداری کی درخواستِ ضمانت مسترد
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی غیر موجودگی میں ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
کوئٹہ میں 5 دہشتگرد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
-
عمران خان نے امریکہ کو فوجی اڈے دے دیئے : مولانا فضل الرحمان کا دعوی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے امریکہ مخالف بیانات محض ڈرامہ ہیں۔
-
ہندوستان پاکستان کشیدگی میں اضافہ، اسلام آباد نے نئی دہلی سے رابطے منقطع کر لئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی نے ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے ہر قسم کے رابطے منقطع کر لیے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
کئی ماہ کے وقفے کے بعد پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ عام
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱کئی ماہ کے وقفے اور اختلافات کے بعد پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا عوامی جلسلہ آج سوات میں ہو رہا ہے۔
-
بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان کا دھرنا ختم
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکومتی وفد اور اپوزیشن قیادت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
-
کوئٹہ، تھانے میں بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا دھرنا بدستور جاری
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں بلوچستان اسمبلی کے چودہ اراکین کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
امریکی الزام کی پاکستان کی جانب سے تردید
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹پاکستان نے انسانی اسمگلنگ کے بارے میں امریکا کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
اسلام آباد ،اپنے فوجی اڈے امریکہ کے حوالے نہیں کرے گا: جنرل قمر جاوید باجوہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹پاکستانی فوج نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلام آباد کسی بھی صورت میں امریکہ کو اپنے فوجی اڈے نہیں دے گا