-
کوئٹہ دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: صوبائی وزیر داخلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۶عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور گاڑی میں بھی آگ لگ گئی۔
-
امریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن، عمران خان نے بتا دیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷عمران خان نے قومی اسمبلی میں افغان جنگ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ امن کے شراکت دار تو بن سکتے ہیں لیکن جنگ میں کبھی نہیں۔
-
قومی اسمبلی میں قریشی اور بلاول میں ٹکراؤ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور حزب اختلاف کی جماعت پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان قومی اسمبلی میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
پاکستان نے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳پاکستان نے امریکی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
-
قومی اسمبلی نے فنانس بل پیش کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور کرلی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰پاکستان قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی مخالفت کارگر ثابت نہیں ہوئی اور اسکی تحریک کثرت آراء سے منظور کر لی گئی۔
-
پاکستان کی حکومت پر سابق صدر زرداری کی تنقید
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بقول ان کے پاکستان میں کوئی حکومت نہیں ہے۔
-
زلفی بخاری نے اسرائیل کا دورہ کیا ۔؟
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸پاکستان میں ایک بار پھر اس ملک کے وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کے حوالے سےتندو تیز جملوں کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
-
شیخ رشید کا اعتراف، طالبان کی تردید
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳حکومت پاکستان نے زخمی افغان طالبان اور ان کی لاشیں منتقل کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان کا طورخم سرحد کھولنے کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ طورخم افغان طلباء کے لیے کھول دی جائے گی۔
-
کوئٹہ کے تھانے میں حزب اختلاف کے ارکان کا دھرنا جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ایک تھانے میں حزب اختلاف کے ایک درجن سے زائد ارکان اسمبلی کے دھرنے کو سات روز مکمل ہوگئے ہیں۔