-
بعض قوتیں چاہتی ہیں پاکستان کے سر پر تلوار لٹکتی رہے: قریشی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں بدستور موجود ہے جس پر پاکستان کے وزیر خارجہ نے تنقید کی ہے۔
-
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے پارلیمنٹ میں نشستیں مخصوص کی جائیں: مسلم لیگ ن کا مطالبہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴پاکستان میں قائد حزب اختلاف نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی نمائندگی کا فارمولا پیش کیا ہے۔
-
لاہور دھماکے میں غیر ملکی عناصر کے مبتلا ہونے کا شبہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور دھماکے میں غیر ملکی عناصر کے مبتلا ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات یکطرفہ ہیں: عمران خان
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ برابری کے تعلقات چاہتا ہے اس لئے کہ نائن الیون کے بعد یہ تعلق یکطرفہ تھا اور امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان امداد کے بدلے اس کی بات مانے۔
-
ایف سی کے دستے پر حملہ، پانچ اہلکار جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایف سی کے گشتی دستے پر دہشت گردوں کے حملے میں پانچ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
بلوچستان: ایف سی پر حملہ 5 اہلکار جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مایوس کیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی دونوں اپیلیں خارج کردیں۔
-
لاہور بم دھماکے کا ایک ملزم گرفتار
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵لاہور میں بدھ کے بم دھماکے کے سلسلے میں ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
بلوچستان میں سیاسی بحران اپنے عروج پر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷بلوچستان کے وزیر تعلیم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
-
لاہورمیں خوفناک دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں دور تک سنائی گئی ۔