-
ابوظبی میں پی ایس ایل مقابلے, ملتان سلطانز فائنل میں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ابوظبی میں جاری پاکستان سپر لیگ میں ایک طرف پہلے ایلی منیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو اور دوسری طرف کوالفائر میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست دے دی۔
-
پاکستان میں کورونا کے معاملات میں کمی
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶پاکستان میں منگل کو کورونا کی تیسری لہر میں یومیہ متاثرین کی کمترین تعداد ریکارڈ کی گئی۔
-
امریکہ کو اڈے دینے کی صورت میں پاکستان میں دوبارہ دہشتگردی ہوسکتی ہے: عمران خان
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کی جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے وہ کیسے یہ جنگ جیت سکتا ہے۔
-
بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے تو کورونا ویکسین لگوائیں: وزیر اعلیٰ سندھ
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰پاکستان کی سابق اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی آج اڑسٹھویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
-
نومنتخب ایرانی صدر کو پاکستانی وزیراعظم کی مبارک باد
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں سید ابراہیم رئیسی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت تشویش
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
بابر اعظم پاکستان سپر لیگ میں دو ہزار رن بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷پاکستان کے معروف بلے باز بابر اعظم، پاکستان سپر لیگ میں دو ہزار رن بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔
-
ملتان سلطانز کے ہاتھوں لاہور قلندرز کی شکست
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴پاکستان سپر لیگ کے اٹھائیسویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔
-
امریکہ کو اڈے نہیں دیئے جائیں گے: عمران خان
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں کارروائی کے لئے امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
ہنگامہ کرنے والے ارکان اسمبلی پر پابندی ختم
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے سات ارکان کے داخلے پر پابندی ختم کر دی۔