-
ایران کے صدارتی انتخابات عوامی امنگوں کے آئينہ دار ہیں: پاکستانی سینیٹر
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ کے رہنما اور سینٹر مشاہد حسین سید نے اپنے ایک انٹرویو میں ایرانی عوام کی مزاحمت اور معاشرے کی طاقت کو سراہا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں اراکین کے داخلے پر پابندی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ان سات اراکین کے داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا ہے جو منگل کے ہنگامے میں ملوث تھے۔
-
پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو چھے وکٹ سے شکست دے دی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو چھے وکٹ سے شکست دے دی۔
-
پاکستان کی قومی اسمبی میں ہنگامہ آرائی ارکان لڑ پڑے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳پاکستان قومی اسمبلی میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے اراکین لڑ پڑے۔
-
کراچی میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن، پولیس اور عوام کے درمیان تصادم
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰کراچی میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس اور عوام کے درمیان تصادم میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا پابندیوں میں نرمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳پاکستان میں منگل سے کورونا پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
اسلام آباد یونائیٹیڈ نے کراچی کنگس کو آٹھ وکٹ سے شکست دے دی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱پاکستان سپر لیگ، پی ایس ایل کے چھٹے سیزن میں اسلام آباد یونائیٹیڈ نے کراچی کنگس کو آٹھ وکٹ سے شکست دے دی ہے۔
-
مجوزہ انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پر حملہ ہیں: مسلم لیگ نون
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نون نے حکومت کی مجوزہ انتخابی ترامیم کو ایک بار پھر آئین اور الیکشن کمیشن پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر انتہا پسند تنظیم کا دھاوا
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۸پاکستانی ہائی کمیشن نے کمیشن کی عمارت پر دھاوا بولنے والوں کے خلاف لندن پولیس اور فارن کامن ویلتھ ڈیولپمنٹ سے سخت کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔