-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کمزور
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر اگرچہ کمزور پڑچکی ہے لیکن متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسلام آباد یونائٹیڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو دس وکٹ سے شکست دی
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰پاکستان سپر لیگ دو ہزار اکیس کے اٹھارھویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو دس وکٹ سے شکست دے دی ۔
-
امریکی امداد لیں گے نہ آئی ایم ایف کی شرائط مانیں گے: پاکستان
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ اسے امریکی فوجی امداد کی ضرورت ہے اور نہ ہی آئی ایم ایف سے مراعات حاصل کرنے کا کوئی فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے معاملات میں کمی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال دوہزار اکیس بائیس کے لئے آٹھ ہزار چار سو ستاسی ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔
-
پی ایس ایل کے میچوں میں لاھور قلندرز اور ملتان سلطانز کی فتح
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰ابوظہبی میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں، لاھور قلندرز نے پشاور زلمی کو اورملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی۔
-
سم کارڈ پیارا ہے تو کورونا ویکسین لگوانا ہوگا
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱پاکستان میں حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی ویکسین لگانے سے انکار کرنے والوں کے سم کارڈز بلاک کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اشرف غنی اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو منسوخ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان مجوزہ ٹیلی فونک گفتگو منسوخ ہوگئی ہے۔
-
کینیڈا میں مسلم گھرانے کے بہیمانہ قتل پر پاکستان کا احتجاج
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸پاکستان نے ایک بار پھر کینیڈا میں مسلم کنبے کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔