-
پاکستان کے وزیر ریلوے نے حالیہ ریل حادثے کی ذمہ داری قبول کرلی
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے نے حالیہ ریل حادثے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور محکمہ جاتی غفلت کو حادثے کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی سفیر کا پاکستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے، صوبہ سندھ میں پیش آنے والے ریل حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان، ٹرینوں کے درمیان تصادم میں متعدد افراد جاں بحق
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵صوبہ سندھ کے شہر ڈھرکی کے قریب دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 30 کے قریب افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
صوبہ سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دیا اور کہا کہ پیر سے سندھ میں اسکول کھول دیے جائیں گے۔
-
سعودی عرب نے نوے پاکستانی مزدوروں کو بے دخل کردیا
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے والے مزید نوے پاکستانی مزدور پاکستان پہنچ گئے۔
-
مکمل ویکسینیشن کے بعد ہی پابندیاں ختم ہوں گی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰پاکستان میں تمام شہریوں کو کورونا ویکسین لگ جانے تک پابندیاں ختم نہیں ہوں گی۔
-
کیا پاکستان ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پرعمل کر رہا ہے۔؟
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر جاری ہے ۔
-
ملک میں امریکہ کا کوئی فوجی اڈہ نہیں: پاکستان
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ملک میں امریکی فوجی اڈوں اور ایئربیسز کی موجودگی کو خبروں کو ایک بار پھر مسترد کیا ہے۔
-
ہینڈ گرینڈ سے کھیلنا بچوں کو مہنگا پڑا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴پاکستان کے شمالی صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ایک دستی بم کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔