-
پاکستان ؛ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کے قریب دھماکہ ؛ 6 جاں بحق، متعدد زخمی
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹پاکستان میں یوم یکجہتی فلسطین کے موقع صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کے قریب ہونے والے دھماکے میں چھے افراد جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے-
-
پاکستان کا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹حکومت پاکستان نے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے جرم میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے-
-
مسئلہ فلسطین پر پاکستانی وزیرخارجہ کی نیوریارک میں سفارتکاری
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱پاکستان کے وزیرخارجہ مسئلہ فلسطین کے مستقل اور پائیدار حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں یومیہ متاثرین اور اموات میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینی مسلمانوں کی مالی امداد کیلئے لاہور چیمبر آف کامرس کا قابل ستائش اقدام
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں میدان میں آ گیا۔
-
فلسطین میں صیہونی جرائم کی مذمت اور فلسطینی کاز کی حمایت کے تناظر میں پاکستانی وزیر خارجہ ترکی پہنچے
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰پاکستان کے وزیرخارجہ نے صیہونی جرائم کی مذمت کے لئے عالمی برادری میں یکجہتی پیدا کرنے کے لئے اسلام آباد کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے ، ترکی کا دورہ کیا ہے-
-
پاکستان میں صیہونی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کی مخالفت میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
شہباز شریف عدالت میں پہنچ گئے
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے علاج کے لئے ملک سے باہر جانے سے روکے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کے دوران یومیہ متاثرین اور اموات میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی یومیہ اموات اور متاثرین میں کمی کا سلسلہ جاری
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶پاکستان میں کورونا کی یومیہ اموات اور متاثرین میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔