-
انکل سرگم انتقال کرگئے
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰پاکستان کے معروف فنکار اور مزاح نگار فاروق قیصر عرف انکل سرگم انتقال کرگئے۔
-
پاکستان کورونا کی دوسری لہر کی پیک سے گزر گیا
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹پاکستانی ذرائع کے مطابق اس ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کا تناسب، پیک سے اکسٹھ فیصد نیچے آگیا ہے۔
-
پاکستانی صدر کی جانب سے صیہونی جرائم کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶پاکستان کے صدر نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
پاکستان میں کورونا سے متعلق طبی ہدایات کی خلاف ورزی کے خلاف کریک ڈاؤن
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸پاکستان میں کورونا سے متعلق طبی ہدایات کی خلاف ورزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
-
شہبازشریف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶پاکستان میں وفاقی کابینہ کی تین رکنی کمیٹی نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پانچ اگست کے اقدامات کی واپسی تک ہندوستان سے بات نہیں ہوگی، عمران خان
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ اس وقت تک بات چیت شروع نہیں کریں گے جب تک کشمیر میں پانچ اگست دوہزار انیس سے پہلے والی پوزیشن بحال نہیں ہوجاتی -
-
پاکستانی کوہ پیما کا اعزاز
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴کم عمرترین پاکستانی کوہ پیما نے ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی۔
-
افغانستان میں بڑھی بد امنی کے دوران پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل میں افغانستان کے صد اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستان میں قدرتی یورینیم کی اسمگلنگ پر پاکستان کا اظہار تشویش
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳حکومت پاکستان نے ہندوستان میں اسمگل شدہ قدرتی یورینیم پکڑے جانے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا ظلم و ستم بند کیا جائے ؛ پاکستان کا عالمی برادری سے مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰حکومت پاکستان نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔